اوروں کی کہانی میں سمایا نہیں کرتے دل، ثانوی کردار نبھایا نہیں کرتے کیا خوبیِ قسمت ہے محبت کے سوا ہم جھانسے میں کسی اور…
جاگی آنکھوں کے خواب ہوتے ہیں کچھ تعلق عذاب ہوتے ہیں ٹوٹنے تک یہ کچھ نہیں ہوتے ٹوٹ جائیں تو خواب ہوتے ہیں کچھ مسائل کا…
تم نے جو بھی کیا ضروری تھا میرا یوں سوچنا ضروری تھا بن کئے مان لیں خطائیں سب کیوں! تجھے روکنا ضروری تھا جس نے سیکھی ن…
کیا اثاثہ ہے جسے کھو بھی نہیں سکتے ہیں ہم ترے ہو کے ترے ہو بھی نہیں سکتے ہیں سب کی نظریں مرے دامن پہ جمی رہتی ہیں داغ د…
رابطے بھی رکھتا ہوں راستے بھی رکھتا ہوں لوگوں سے بھی ملتا ہوں فاصلے بھی رکھتا ہوں غم نہیں ہوں کرتا اب، چ…
دیوار نہیں در نہیں سایہ بھی نہیں ہے اس پر وہ گیا، لوٹ کے آیا بھی نہیں ہے تا عمر تعاقب میں رہی ایک محبت کھویا بھی نہیں…
زندگی آدھی ہے، ادھوری ہے تیرا آنا بہت ضروری ہے سامنے تو ہے لمحہ لمحہ مرے اور زمیں آسماں کی دوری ہے کوئی منطق ، کوئی دلی…
چار دن آنکھ میں نمی ہو گی مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی Char din Aankh mein nami ho gi Mar bhi jayein to kia kami ho gi…
دیوار نہیں در نہیں سایہ بھی نہیں ہے اس پر وہ گیا ، لوٹ کے یا بھی نہیں ہے اس طور سے مصروف عمل زیست ہے میری کھویا بھی …
بات لوگوں کی بنی بات تیری میری تھی اب سحر ہے لوگوں کی رات تیری میری تھی لوگ سب شکاری ہیں گھات تیری میری تھی جیت جانا…
خود فریبی میں ھی جینے کا مزہ ہے ابرک ایک صحرا کو ہی گلزار سمجھ بیٹھے ہم Khud Fareebi Mein Hi Jeenay Ka Maza Hai Abrak…
اک وہی مہرباں نہیں ہوتا جس کے بن یہ جہاں نہیں ہوتا آگ ایسی کہ راکھ راکھ بدن ظرف اتنا ، دھواں نہیں ہوتا جانے کیا بھ…


Social Plugin