بات لوگوں کی بنی بات تیری میری تھی

urdu poetry

 بات لوگوں کی بنی

 بات تیری میری تھی


اب سحر ہے لوگوں کی

رات تیری میری تھی


لوگ سب شکاری ہیں 

گھات تیری میری تھی


جیت جانا لوگوں کا

مات تیری میری تھی


فیصلہ ہے لوگوں کا

زات تیری میری تھی


اتباف ابرک


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے