یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہو جاؤ وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بے زار ہو جاؤ ملاقاتوں میں وقفہ اس لئے ہونا ضروری …
عکس ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮨﻮﮞ،ﺑﮑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺭﻭﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑِﮑﮭﺮ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺳﻤﯿﭩﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻧﭗ ﺍُﭨﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﻣَﯿﮟ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ…
شاعرہ پروین شاکر وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم…
تیری خوشبو کا پتا کرتی ہے مجھ پہ احسان ہوا کرتی ہے چُوم کر پھول کو آہستہ سے معجزہ بادِ صبا کرتی ہے کھول کر بندِ قبا، گ…
خواب و خیال ہوا برگ و بار کا موسم بچھڑ گیا تیرے صورت بہار کا موسم کئی رُتوں سے مرے نیم وا دریچوں میں ٹھہر گیا ہے ترے ا…
اپنی رسوائی تیرے نام کا چرچا دیکھوں اک زرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں نیند آ جائے توکیا محفلیں برپا دیکھوں آنک…
حرف تازہ نئی خوشبو میں لکھا چاہتا ہے باب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اُس کی اور یہ دل کہ…
سفر میں رات جو آئی تو ساتھ چھوڑ گئے جنھوں نے ہاتھ بڑھایا تھا رہنمائی کا Safar Mein Raat Jo Aai To Saath Chor G…
میرے پاس سے جو گزرا ، میرا حال تک نہ پوچھا میں کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کے رویا ----------------------- Mere P…
کو با کو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نے خوشبو کی طرح میری پزیرائی کی کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا اس نے بات تو…


Social Plugin