مجھے تم یاد آتے ہو  - کہیں کوئی سمندر ہو-  کہیں کوئی کنارہ ہو
 یہ دل اداس ہے بہت کوئی پیغام ہی لکھ دو- تم اپنا  نام  نہ لکھو  گمنام  ہی لکھ  دو
  دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا , وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا