وہی آبلے ہیں وہی جلن، کوئی سوز دل میں کمی نہیں
جو لگا کے آگ گئے تھے تم، وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
تری یاد ایسی ہے باوفا، پسِ مرگ بھی نہ ہوئی جدا
تری یاد ہی میں ہم مٹ گئے، تری یاد دل سے مٹی نہیں
شکیل بدایونی

0 تبصرے