مجھ کو درپیش ہے نئی ہجرت

sad poetry

 مجھ کو درپیش ہے نئی ہجرت

اور میری ہمسفر اُداسی ہے 


اب مرے ز خم بھر نہیں سکتے

اب مری چارہ گر اداسی ہے


مین تجھے  بھولنے   پہ راضی ہوں 

آج تو اس قدر اداسی ہے 


ساجد رحیم


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے