الٹ کر میری ناؤ خوش رہو تم

sad poetry

 الٹ کر میری ناؤ  خوش رہو تم

سمندر کی ہواؤ خوش رہو تم


تمہیں جانا ہے جاؤ خوش رہو تم

میں بھر لوں گا یہ گھاؤ خوش رہو تم


تمہاری دل ربائی راس آئی خوش رہو تم

مری سب  دلرباؤ خوش رہو تم

ساجد رحیم 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے