Breaking

بدھ، 7 اکتوبر، 2020

بند ہونٹوں سے تیرا نام لیے جاتے ہیں


 بند ہونٹوں سے تیرا نام لیے جاتے ہیں 

ایک ہی کام ہے ، سو دل سے کیے جاتے ہیں 


تیرے چہرے سے ہٹائیں جو نظر، مر جائیں 

دیکھتے ہیں تجھے ہم ، اور جیے جاتے ہیں 


عدنان آصف بھٹہ



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں