میں صحرا میں بھٹک رہی ہوں
مجھ تیرے پیار کی پیاس پیا
اس دکھ درد کے جنگل کے میں
تو ہی ہے مجھ کو راس پیا
کیسے بھلا دوں میں تجھ کو
تیرے بن نہ آئے سانس پیا
میری ان ساری امیدوں کی
تو ہی تو ہے اب آس پیا
اس بزم دنیا میں بس اک
تو میرا کوئی خاص پیا
عاشی زندگی کی راہوں میں
تو ہے اک میٹھا احساس پیا
عاشی

0 تبصرے