Breaking

اتوار، 5 مارچ، 2017

مدت بعد اسے ملے تو پوچھا)




مدت بعد اسے ملے تو پوچھا)
بتاؤ کیسے ہو؟؟

سپنے ملے؟؟
کوئی شہزادہ ملا؟؟
تاج محل بنا؟؟
یہ آنکھوں کے گرد
مجھے چھوڑ کر ملا تمھیں
سیاہ حاشیے؟؟؟
یہ اُجڑی رنگت
خوش ہو بہت
روتا رہ گیا.
وہ تکتا رہ گیا
خاموشی کی زباں سے


(فیصل ملک)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں