Breaking

بدھ، 1 فروری، 2023

جو سرد شاموں میں اداسی کا سبب جانتے ہیں

ghazal

 

جو سرد شاموں میں اداسی کا سبب جانتے ہیں
وہ نم آنکھوں کی وجہ کو خوب پہچانتے ہیں

کس حق سے الزام دو دسمبر کو جدائی کا میں
اپنی غلطیوں کو ہم دونوں ہی نہیں مانتے ہیں

چلو جو روٹھ گیا تھا اسے پھر سے مناتے ہیں
اب کے نیا سال میں میں ہم نئی تاریخ بناتے ہیں

ان کی باتوں میں نہ آ نا مذکر جوڈوبنے والے ہیں
وہ ساتھ دینے والے کو بھی اکثر ڈوبا دیتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں