Breaking

ہفتہ، 1 اکتوبر، 2022

میں تھک گیا ہوں وفا کرتے کرتے... nayab shairy

Ghazal

 

میں تھک گیا ہوں وفا کرتے کرتے

کیا تم نہیں تھکے دغا کرتے کرتے


اب تو رابطہ کرو خدا کے واسطے

رو پڑتا ہوں میں یہ صدا کرتے کرتے


ہنس پڑتے ہو مجھے روتا دیکھ کر

مزا آ رہا ہے تمہیں مجھے فنا کرتے کرتے


دل توڑنا تو مشغلہ ہے تمہارا

ماہر ہوگئے ہو جفا کرتے کرتے




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں