زرا ‏سی ‏چوٹ ‏لگے ‏تو ‏آنسو ‏بہا ‏دیتی ‏ہے

زرا سی چوٹ لگے تو وہ آنسو بہا دیتی ہے

Maa Poetry

زرا سی چوٹ لگے تو وہ آنسو بہا دیتی ہے 
سکوں بھری گود میں ہم کو سلا دیتی ہے

ہم کرتے ہیں خطا تو چٹکی میں بھلا دیتی ہے
ہوتے ہیں خفا ہم ، تو دنیا کو  بھلا دیتی ہے

مت گستاخی کرنا اے دوست اس ماں سے
جو اپنے بچوں کی چاہ میں اپنا آپ بھلا دیتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے