Ticker

6/recent/ticker-posts

یہ ہجر میں جو تیرا انتظار کرتے ہیں , راہ خزاں میں تلاشِ بہار کرتے ہیں



یہ ہجر میں جو تیرا انتظار کرتے ہیں , راہ خزاں میں تلاشِ بہار کرتے ہیں





یہ ہجر میں جو تیرا انتظار کرتے ہیں
راہ خزاں میں تلاشِ بہار کرتے ہیں

دنوں کو رات بنانا یا راتیں  دن کرنا
تمہارے بعد یہی کاروبار کرتے ہیں ہیں

اب اس سے بڑھ کہ بھلا تجھے کیا تسلی دیں
تیری وفا کی قسم تجھ سے پیار کرتے ہیں 

کبھی سنا تو نہیں ان کے لب سے شکوہ تک
وہ کیسے اپنوں میں مجھ کو شمار کرتے ہیں 



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے