Yunhi Ranjshon mein Guzar Gaye


یونہی رنجشوں میں گزر گئے
کبھی وہ خفا ، کبھی میں خفا

چاہتوں کے موڑ پر
کبھی وہ رکا، کبھی میں رکا

وہی راستے وہی منزلیں
نہ اسے خبر ، نہ مجھے پتہ

بس اپنی اپنی آنا میں گم
کبھی وہ جدا ، کبھی میں جدا




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے