بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
صبر سیکھ لیں۔ اللّه سب جانتا ہے۔ وہ جانتا ہےکہ آپ کب، کن حالات سے گزرے ہیں۔ یقین کریں وقت بدل جائے گا
بندے کی عاجزی اللّه کو بہت پسند ہے۔ اللّه رب العزت چپکے چپکے اللّه کو پکارنےوالوں اور عاجزی سے گڑگڑانے والوں کو اپنی رحمت سے ڈھانپ لیتا ہے۔ اللّه کےخوف اور امید کے درمیان زندگی گزارنامومن کی نشانی ہے۔
اللّه ہماری ہر برائی اورہردیده و نادیده شر اور تمام ناگہانی آفات سے حفاظت فرمائے، ہمارےایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے اور صالح اعمال کی توفیق صحت و تندرستی کے ساتھ عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
0 تبصرے