لوگ کہتے ہیں زمانے میں محبت کم ہے

sad poetry

 لوگ کہتے ہیں  زمانے میں محبت کم ہے

یہ اگر سچ ہے تو اس میں حقیقت کم ہے


چند لوگوں نے اگر محل بنا رکھے ہیں 

اس کا مطلب نہیں کہ شہر میں غربت کم ہے


اک ہم  ہی نہ تھے جو یوں فراموش ہوئے ورنہ

بھول جانے کی اس شخص کو عادت کم ہے


کیوں نہ ہم چھوڑ چلیں شہر کی رونق ساغر

ویسے بھی اب اسے اپنی ضرورت کم ہے


ساغر صدیقی


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے