Breaking

جمعہ، 4 دسمبر، 2020

کبھی یوں بھی آ میرے روبرو

urdu ghazal


کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں 

مجھے منزل عشق پہ ہو یقین
تجھے ڈھرکنوں میں سنا کروں

کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھون میں 
کبھی تسبیحوں پہ پڑھا کروں 

کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو
کبھی تیرے دل میں بسا کروں 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں