ہر اک شب میری تازہ عذاب میں گزری
تمہارے بعد تمہارے ہی خواب میں گزری
میں ایک پھول ہوں وہ مجھ کو رکھ کے بھول گیا
تمام عمر اُسی کی کتاب میں گزری
وصی شاہ
تمہارے بعد تمہارے ہی خواب میں گزری
میں ایک پھول ہوں وہ مجھ کو رکھ کے بھول گیا
تمام عمر اُسی کی کتاب میں گزری
وصی شاہ
3 تبصرے
وصی شاہ کی اچھے شعروں میں سے ایک نایاب شعر ہے۔ اور کمال ہی نایاب ہے۔
جواب دیںحذف کریںshukriyaaaa
جواب دیںحذف کریںshukriyaaaa
جواب دیںحذف کریں