میں اُداس رستہ ہوں شام کا


urdu sad poetry

 میں اُداس رستہ ہوں شام کا

مجھے آہٹوں کی تلاش ہے


یہ ستارے سب ہیں بجھے بجھے

مجھے جگنوں کی تلاش ہے


یہ خوشی ہے مجھ سے خفا خفا

مجھے زندگی کی تلاش ہے


میری پیاس میں وہ طلب نہیں

مجھے تشنگی کی تلاش ہے


ایک ہجوم ہے رواں دواں 

مجھے دوستون کی تلاش ہے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے