Breaking

ہفتہ، 10 اکتوبر، 2020

تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا

تم کو دیکھا تو یہ خیال آی

 تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا

زندگی دھوپ تم گھنا سایہ


آج پھر دل نے ایک تمنا کی 

آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا


تم چلے جاؤ گے تو سوچیں گے

ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا


ہم جسے گنگنا نہین سکتے

وقت نے ایسا گیت کیوں گایا


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں