تم کیا گئے کہ اطمینانِ قلب و نظر چلا گیا

تم کیا گئے کہ اطمینانِ قلب و نظر چلا گیا
میرے لہجے میں جو تمہارا تھا، وہ اثر چلا گیا

تمہارے بعد بھی ساتھ تھا ایک ہجُوم لیکن
تمہاری ذات سے جو وابستہ تھا، وہ ہنرچلا گیا

فیصل ملک

Pasand Aayi? Doston se Share Karein: