یہ سے شعر

 ‏یہ غربتیں مری آنکھوں میں کسی اُتری ہیں 
کہ خواب بھی مرے رُخصت ہیں ،رتجگا بھی گیا

    پروین شاکر
----_----------------------
یہ صبح کی سفیدیاں یہ دوپہر کی زردیاں
اب آئینے میں دیکھتا ہوں میں کہاں چلا گیا

ناصر کاظمی
---------------------------
‏یہی تو وجہِ شکستِ وفا ہُوئی میری... 
خلوصِ عشق میں سادہ دلی کی آمیزش

  پروین شاکر
---------------------------
یہ کیا کہ سب سے  بیان دل کی حالتیں کرنا
فراز  تجھ  کو  نہ  آئی  محبتیں کرنا

احمد فراز
---------------------------


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے