لبوں پر آخری دم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
ہمیں اب بھی تیرا غم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
تمھارے بن بھری بستی ہمیں ویران لگی ہے
ہمارا دل نہیں لگتا کبھی ملنے چلے آؤ
لبوں پر آخری دم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
ہمیں اب بھی تیرا غم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
تمھارے بن بھری بستی ہمیں ویران لگی ہے
ہمارا دل نہیں لگتا کبھی ملنے چلے آؤ
2 تبصرے
Good poetry.. Nice choice👌
جواب دیںحذف کریںshukriya
حذف کریں