Breaking

ہفتہ، 29 اگست، 2020

لبوں پر آخری دم ہے کبھی ملنے چلے آؤ




لبوں  پر آخری  دم  ہے کبھی  ملنے چلے آؤ

ہمیں اب بھی تیرا غم ہے کبھی ملنے چلے آؤ


تمھارے بن بھری بستی ہمیں ویران لگی ہے

ہمارا  دل  نہیں  لگتا  کبھی  ملنے  چلے  آؤ




2 تبصرے: