پشاور کے ننھے شہیدوں کو سلام
 وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں
  محبت کر نہیں سکتے عداوت کیا کرو گے تم؟
کہا تھا کس نے کہ عہد وفا کرو اس سے
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا