Na Jane Kaisi Hawa Chali Hai Sara Shehar Badal Gaya Hai

Na Jane Kaisi Hawa Chali Hai

 نہ جانے کیسی ہوا چلی ہے شہر سارا بدل گیا ہے

کسی کی آنکھیں بدل گئی ہیں کسی کا چہرا بدل گیا ہے


حسین دن جمیل راتیں نہ ختم ہوتی تھی اپنی باتیں 

عجب چپ سی ٹھہر گئی ہے وہ جب سے لہجہ بدل گیا ہے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے