الف سے اشعار


اترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!!
ایک شخص میری ذات پر بھاری ہے اس قدر ۔ ۔

----------------------------------------------------------------------------------

اے خدا جو بھی مجھے پند شکیبائی دے
اس کی آنکھوں کو مرے زخم کی گہرائی دے

--------------------------------------------------

اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو
آنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آے

---------------------------------------------------

آہٹسی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو

---------------------------------------
اتنا بے صرفہ نہ جائے مرے گھر کا جلنا 
چشم  گریاں نہ سہی  چشم  تماشائی  دے
-----------------------------------------
اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو
آنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آے



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے