تم کو اس کرب کا احساس بھلا کیسےہو



تم کو اس کرب کا احساس بھلا کیسےہو

جو مرے دل میں ہےلفظوں میں ادا کیسےہو


جو کبھی پاس نہ تھا اس سےجدائی کیسی

جو کبھی مل نہ سکا اس سے گلہ کیسےہو



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے