Breaking

بدھ، 24 فروری، 2016

نہ منہ چھپا کےجیو اور نہ سر جھکا کےجیو

Urdu Shairy


نہ منہ چھپا کےجیو اور نہ سر جھکا کےجیو
غموں کا دور بھی آئےتو مسکرا کےجیو

گھٹا میں چھپ کےتارے فنا نہیں ہوتے
اندھیری رات کےدل میں دیےجلا کےجیو


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں