نظر جو تیری لاگی میں دیوانی ہو گئ



نظر جو تیری لاگی میں دیوانی ہو گئ 

دیوانی ہاں دیوانی ہو گئی


مشھور میرے عشق کی کہانی ہو گئی 

جو جگ نے نا مانی ۔۔۔ تو میں نے بھی ٹھانی 


کہاں تھی دیکھو کہاں چلی آئ 

کہتے ہیں یہ دیوانی مستانی ہو گئی.




Pasand Aayi? Doston se Share Karein: