ghazal لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
 یہ دل اداس ہے بہت کوئی پیغام ہی لکھ دو- تم اپنا  نام  نہ لکھو  گمنام  ہی لکھ  دو
  دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا , وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
  دیکھ کر دل کشی زمانے کی - آرزو ہے فریب کھانے کی- عبدالحمید عدم
  تیری جستجو کےحصار سے - تیرے خواب تیرے خیال سے
 جاگی آنکھوں کے خواب ہوتے ہیں - کچھ تعلق عذاب ہوتے ہیں-- ۔اتباف ابرک
 جس نے سیکھی نہیں وفا ہم سے- ہم کو وہ بے وفا ضروری تھا