صدائیں ایک سی، یکسانیت میں ڈُوب جاتی ہیں

Urdu poetry

‏

صدائیں ایک سی، یکسانیت میں ڈُوب جاتی ہیں

ذرا  سا  مختلف  جس  نے  پُکارا  یاد  رہتا  ہے

عدیم ہاشمی

Pasand Aayi? Doston se Share Karein: