کوئی غم یا خوشی نہیں ہو گی
درد ہے خود ہی ، خود دوا ہے عشق
 خود فریبی میں ھی جینے کا مزہ ہے ابرک
 کیا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ دیکھوں
Good morning my friend!