لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے | Nayab Urdu Shairy


2 line shairy



لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے
رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے

داغ دہلوی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے