ہم سماعت کو ہتھیلی پرلیے پھرتے ہیں

ہم سماعت کو ہتھیلی پرلیے پھرتے ہیں

 ہم سماعت کو ہتھیلی پرلیے پھرتے ہیں 

تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو 


تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے

اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو


Pasand Aayi? Doston se Share Karein: