Ticker

6/recent/ticker-posts

آنے والی تھی خزاں ، میدان خالی کر دیا

آنے والی تھی خزاں ، میدان خالی کر دیا

urdu shairy


آنے والی تھی خزاں ، میدان خالی کر دیا
کل ہوائے شب نے سارا لان خالی کر دیا

باٹنے نکلا ہے وہ پھولوں کے تحفے شہر میں 
اس خبر پر ہم نے بھی ، گلدان خالی کر دیا



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے